BREAKING NEWS

آسٹریلیا کو 5ویں ٹی ٹونٹی میں 7 وکٹوں سے شکست

نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے شکست دیکر سیریز تین دو سے اپنے نام کر لی۔
ویلنگٹن میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

newsdaily


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


About us

News Daily is a platform where news is collected from difference sources.News Daily offer latest news headlines on Electonic formate. You get all latest updates and notification on your device.


CONTACT US